Channel
خوش ہو کے پڑھ رہا ہوں جدائی کی داستاں دانشؔ شبِ فراق سے، وحشت نہیں مجھے؎ @shahkaar_e_danish
Updated: 2026-07-29
اک لمحے کی توجہ نہیں حاصل اس کی اور یہ دل کہ اسے حد سے سوا چاہتا ھے پروین شاکر 😶🖤👀 ||||||> 🥀🌸🫠
اندھیرا اتنا ہے اب شہر کے محافظ کو ہر ایک رات کوئی گھر جلانا پڑتا ہے
کسی سے دل لگانا چاہیئے تھا کسی کا دل جلانا چاہیئے تھا ہماری آنکھ میں تم تیرتے ہو تمہیں تو ڈوب جانا چاہیئے تھا محبت سے مَن اُس کا بھر گیا سو بچھڑنے کا بہانا چاہیئے تھا اُسی سے سب چھ…
گھر کی حد میں صحرا ہے آگے دریا بہتا ہے
ابھی یہ پہلا قدم ہے یہیں بتا دے مجھے کہ تیرے میرے تعلق میں کوئی حد تو نہیں
No ads indexed yet.
This channel was added to our crawler but no sponsored impressions have surfaced yet. Subscribe below — we will ping you on the first hit.
Tracked since 2026-05-10 · last ad check 2026-07-29 15:01 UTC
رونق بزم نہیں تھا کوئی تجھ سے پہلے رونق بزم ترے بعد نہیں ہے کوئی
سنتا ہوں میں کہ آج وہ تشریف لائیں گے اللہ سچ کرے کہیں جھوٹی خبر نہ ہو
یہ کس زہرہ جبیں کی انجمن میں آمد آمد ہے بچھایا ہے قمر نے چاندنی کا فرش محفل میں